ملک میں کوروناسے مزید9افرادجاں بحق،378میں وائرس کی تشخیص

Mar 08, 2022 | 16:17

ویب ڈیسک

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ دو نو فیصد تک گر گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید نو افراد جاں بحق اور تین سو اٹھہتر افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزیدخبریں