وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اس عزم کا اظہار کیاکہ موجودہ حکومت سیاسی طور پر نااہل حزب اختلاف کو پھر شکست دے گی۔یہ بات انہوں نے آج اپنے ٹویٹ میں کیا۔
وزیر اطلاعات کا سیاسی طور پر نااہل اپوزیشن کو شکست دینےکےعزم کا اظہار
Mar 08, 2022 | 20:18