میلہ چراغاں‘ ہائیکورٹ‘ سول‘ سیشن عدالتیں 11 مارچ کو بند رہیں گی

Mar 08, 2023


لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی نے حضرت مادھو لعل حسین کے سالانہ عرس کے موقع پر 11مارچ کو مقامی تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔  لہٰذا ہفتہ کے روز صوبائی دارالحکومت میں لاہور ہائیکورٹ، سول اور سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔

مزیدخبریں