پیرس (این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت میں سکھ کمیونٹی کے خلاف مودی حکومت کے مظالم بند کرائے جائیں۔
فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ
Mar 08, 2023