تاریخ انسانیت میں اسلام کا ظہور ایسے وقت میں ہواجب وحدت انسانیت کے لیے دقیانوسی اصول مثلاً خونی رشتے اورتخت وتاج کے علائق ناکام ہورہے تھے۔ چناچہ اسلام کے نزدیک وحدت انسانیت کا اصول گوشت پوست سے متعلق نہیں بلکہ اس کا سر چشمہ انسانی قلب میں ہے۔
(احمدیت سے متعلق نہرو کے جواب میں)
احمدیت
Mar 08, 2023