سوات (نیٹ نیوز) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144 کلو میٹر رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔