پسرور (نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر پسرور کے مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے کرنے پر دکانداروں نے دھاوا بول دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے جان بچانے کے لیے پولیس طلب کر لی۔ عوام نے پولیس پارٹی پر بھی حملہ کر دیا۔
پسرور‘ جرمانہ کرنے پر دکاندار کا اے سی پر حملہ‘ پولیس طلب
Mar 08, 2023