19 ڈی ایس پی تبدیل، علی عباس ڈی ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات 


لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولےس ڈاکٹرعثمان انوار نے 19 دی اےس پےز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہےں۔ تفصیلات کے مطابق علی عباس کو ڈی ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور، یعقوب اعوان کو ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ، محمد اعجاز کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاو¿نٹیبلٹی برانچ لاہور، سلیم اللہ کو ڈی ایس پی موبائلز سول لائنز لاہور، یوسف زکریا کو ڈی ایس پی پرانی انارکلی، علی عباس کو ڈی ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور، سیف اللہ کو ڈی ایس پی سٹی قصور، محمد عثمان کو ڈی ایس پی سول لائنز فیصل آباد، محمد طاہرکو ڈی ایس پی نشاط آباد فیصل آباد، جام محمد محسن کو ڈی ایس پی لیگل بہاولنگر تعینات کر دیا گیا ہے۔
تبادلے

ای پیپر دی نیشن