لاہور ہائیکورٹ سے وجاہت حسین کی حفاظتی ضمانت 13 مارچ تک منظور


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے گرفتاری کے پیش نظر چوہدری وجاہت حسین کی 13 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ درخواست میں گجرات پولیس، آئی جی اور حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے سیاسی بنیادوں پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔
ضمانت منظور

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...