آئین و قانون کا احترام ہر فرد پر لازم ہے:عارف سندھیلہ


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ آئین و قانون کا احترام ہر فرد پر لازم ہے یہ سیاست کی بجائے ریاست کو ترجیح دینے کا وقت ہے ملک و قوم کو درپیش مسائل اور بحرانوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے اداروں اور سٹیک ہولڈرز کو مثبت و تعمیری کردار ادا کرنا ہوگا وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشوں سے ملکی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...