کراچی (پی پی آئی) مختلف بین الاقوامی شپنگ ایجنسیوں کے ہزاروں کنٹینرز دسمبر سے کراچی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک بھر میں سینکڑوں صنعتی یونٹس بند ہو گئے ہیں، ٹرمینل آپریٹرز کو بھی آمدنی میں نمایاں کمی کا سامنا ہے،بندرگاہ پر کنٹینرزرکھنے کی جگہ ختم ہو گئی ہے۔
بندرگاہوںپر کنٹینرزرکھنے کی جگہ ختم
Mar 08, 2023