تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح

Mar 08, 2024

جدہ (نیٹ نیوز) جدہ شہرمیں ’تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ مسجد کے افتتاح کے موقعے پر سرکاری حکام ، تاجروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ 

مزیدخبریں