سندھ : نرسری تا تیسری جماعت طلبہ کو  بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

 کراچی(این این آئی)سندھ میں نرسری تا تیسری جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے نئے تعلیمی سال کا شیڈول تیار کرلیا، جس کے مطابق سکول اور کالجوں کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا جب کہ نرسری سے تیسری جماعت تک کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن