ٹائر جلانے والے پلانٹ کی بجلی بحال کرنے پر انکوائری کا حکم‘سموگ تدارک کی درخواستوں کاتحریری حکم جاری  

Mar 08, 2024

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر گذشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا،عدالت نے ٹائر جلانے والے پلانٹ کی بجلی بحال کرنے پر انکوائری کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں