ہارون آباد: کار سرکار میں مداخلت  شوکت بسرا و دیگر پر مقدمہ 

Mar 08, 2024

ہارون آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پر مقدمہ درج، مقدمہ کی ایف آئی آر سامنے آگئی۔ شوکت بسرا اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اعظم علی، نذیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ، اعجاز احمد، عظمت کمبوہ، کاشف علی، رائو مبشر، رائو ناصر، شیخ ارشد اور 30/35 نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزیدخبریں