کراچی میں خاتون نے سڑک  پر بچے کو جنم دیدیا

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی میں نیشنل سٹیڈیم کے قریب خاتون نے سڑک پر  بچے کو جنم دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق قریب موجود اینٹی انکروچمنٹ  پولیس کے اہلکاروں نے خاتون کو ہسپتال پہنچایا۔ خاتون اور نومولود کی صحت کے حوالے سے  کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...