فیروزوالہ( نامہ نگار)مسلم لیگ (ن ) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہاہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ( ن )نے ہمیشہ قوم کی خدمت کو اولین ترجیح دی ہے اور ہم پاکستان کی معاشی خوشحالی استحکام اور سلامتی کیلئے اپنی بھر پور جدوجہد جاری رکھیں گے۔
بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا:پیر اشرف رسول
Mar 08, 2024