احتجاج کی بجائے میثاق معیشت ، مفاہمت کی طرف بڑھا جائے:اشرف بھٹی 

Mar 08, 2024

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہماری پارٹی نے حکومت سازی کیلئے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے۔ ہم حکومتی نشستوں پر بیٹھنے کے باوجود ملک کو مسائل کی دلدل سے باہر نکالنے کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔احتجاج کی بجائے مل جل کر میثاق معیشت اور مفاہمت کی طرف بڑھا جائے۔

مزیدخبریں