سیاسی استحکام ہی اقتصادی  استحکام کا ذریعہ بنتا ہے ملک رشید،کامران مجید ، لیاقت سلہری 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ملک رشید،کامران مجید اور لیاقت سلہری نے کہا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کو احتجاج کا اکھاڑا بنانے کی بجائے ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش میثاق معیشت کی طرف پیش قدمی کی جائے۔ عوام مہنگائی، بے روزگاری، بجلی، پٹرول، گیس کے بحرانون کا حل چاہتے ہیں۔ سیاسی استحکام ہی اقتصادی استحکام کا ذریعہ بنتا ہے۔ لہٰذا سیاسی استحکام کیلئے قومی سیاسی قیادت کو جھوٹی اَنا کو چھوڑکر قومی وحدت، قومی ترجیحات اور قومی بحرانوں کے حل کیلئے قومی ایجنڈا پر اکٹھا ہونا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...