جسم کے اندر پلاسٹک کے ننھے ذرات سے ہارٹ اٹیک ‘فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

Mar 08, 2024

روم (نیٹ نیوز) پلاسٹک کے ننھے ذرات خون کی شریانوں میں جمع ہو کر فالج، ہارٹ اٹیک اور موت کا باعث بن سکتے ہیں۔یہ انتباہ اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ Campania Luigi Vanvitelli یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا پلاسٹک کی آلودگی سے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

مزیدخبریں