کے ای ایس سی سے پانچ سواسی میگاواٹ ، ہائیڈل سے چارہزارایک سواٹھاون میگاواٹ، تھرمل سے دوہزارپانچ سوچونتیس میگاواٹ ، آئی پی پیزسے پانچ ہزارایک سوپندرہ میگاواٹ اورآر پی پی ایس سے پینتیس میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی ہے۔
موسم میں تبدیلی اوربارشوں کے نئے سلسلے کے باوجود بعض شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے
May 08, 2010 | 22:10