لندن (اے این این) برطانوی اخبار ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کی موجودہ معلق پارلیمنٹ ایک سال سے زائد قائم نہیں رہ سکتی، رواں سال کے آخر یا 2011ءکے موسم بہار میں دوبارہ عام انتخابات کاامکان ہے۔ ٹائمز کے تجزیہ کار پیٹرریڈل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں آئندہ چند روز کے اندر بننے والی کوئی بھی حکومت ایوان زیریں ہاﺅس آف کامنز میں مجموعی یا مستحکم اکثریت برقرار نہیں رکھ سکے گی۔
اخبار