مکرمی! ایک محب وطن شہری ہونے کے ناطے عوام کویہ مشورہ دوں گا کہ ایسی جماعت کے امیدواروں کو ووٹ دو جس کا ایجنڈا اور منشور، مرکزی اور صوبائی کابینہ جات کے ممبران کی تعداد کم کرنا اور کرپشن کا جڑوں سے خاتمہ ہو، وہی سیاسی جماعت محب وطن اور مفاد عامہ کی عکاسی کر سکتی ہے اور وہی جماعت ووٹ کی حقدار ہے۔ اب یہ موقع آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اگر 11 مئی کو صحیح فیصلہ کرنے میں کامیاب ہو گئے اور صحیح امیدوار کو ووٹ دے کر ملک و قوم کی مثبت انداز میں خدمت کر سکتے ہیں اس طرح مخلص حکومت وجود میں آ سکتی ہے۔(رشید اختر لاہور )
آزمودہ را آزمودن ....
May 08, 2013