نصیر آباد میں بجلی کے دو ٹاور دھماکے سے اڑا دئیے گئے، آدھا بلوچستان اندھیرے میں ڈوبا رہا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نامعلوم افراد نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں چھتر گاﺅں میں بجلی کی ہائی پاور مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کر دئیے جس کے باعث کوئٹہ سمیت 17 اضلاع یعنی آدھا بلوچستان رات گئے تک اندھیرے میں ڈوبارہا۔ پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔ واپڈا ٹیم بجلی کی بحالی کےلئے علاقے میں بھجوا دی گئی حملے کا شبہ بلوچ علیحدگی پسندوں پر کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...