گجرپورہ: نامعلوم افراد کی تحریک انصاف کے دفترپر فائرنگ

لاہور (نامہ نگار) گجرپورہ کے بیگم پورہ میں موٹر سائیکل سوار 2نامعلوم افراد نے تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ کر دی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر ایڈووکیٹ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن