عمران کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی عالمی نشریاتی اداروں نے بریکنگ نیوز دی

لندن/اسلام آباد/نئی دہلی(آئی این پی) عمران خان کے گرنے کی خبر دنیا کے تمام بڑے نیوز چینلز نے بریکنگ نیوز کے طو رپر دی۔ زخمی ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی۔

ای پیپر دی نیشن