ینگون (اے ایف پی) میانمار میں الٹی گنگا بہہ گئی۔ قتل عام مسلمانوں کا ہوا جس میں انتہا پسند بودھ ملوث ہیں لیکن حکومت نے ایک بودھ بھکشو کے قتل کے الزام میں چھ مسلمانوں کو حراست میں لے لیا اور ان کا عدالتی ٹرائل ہو گا ۔ الزام ثابت ہونے پر سزائے موت ہو سکتی ہے۔