کارکن عمران خان کو خون کا عطیہ دینے کے لئے بے تاب، ڈاکٹرز کی منتیں

لاہور (آئی این پی) عمران خان کو او نیگٹو خون کی ضرورت کے اعلان پر تحریک انصاف کے درجنوں کارکن اپنا خون دینے کے لئے ڈاکٹرز کے ترلے اور منتیں کرتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن