لاہور (فرخ سعید خواجہ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف 11مئی کو پولنگ والے دن ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرینگے۔ اس خطاب کو گزشتہ روز انہوں نے خیبر پی کے کے دورے پر روانگی سے قبل صبح سویرے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں ریکارڈ کروایا۔ ان کا خطاب تمام ٹیلی ویژن چینلز پر وقت خرید کر نشر کیا جائیگا۔
نواز شریف 11مئی کو ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرینگے
May 08, 2013