دبئی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوئے، پاکستانی وفد کی قیادت اسحاق ڈار نے کی جبکہ آئی ایم ایف کے وفد کی قیادت سر جیفری فرینک نے کی۔ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ آی ایم ایف نے نئے مالی سال میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ آئی ایم ایف نے بجلی چوری اور لائن لاسز کم کرنے پر زور دیا۔
آئی ایم ایف کا نئے مالی سال میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کا مطالبہ
May 08, 2014