اسلام آباد (آن لائن) امریکن بزنس کونسل (اے بی سی) کے حالیہ سروے نتائج کے مطابق 65فیصد امریکی کمپنیاں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں جسکا بنیادی سبب ملک میں کاروباری حالات کی بہتری اور کارکردگی ہے۔ سروے نتائج کے مطابق 63فیصد جوابدہنگان نے کہا ہے کہ وہ آئندہ بارہ ماہ کے دوران پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
سرمایہ کاری