فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سپرایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا

May 08, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) سپاٹ فکسنگ کی سزا کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں قدم رکھنے والے فاسٹ باولر محمد عامر نے سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے۔ محمد عامر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں موجود کوچنگ سٹاف کو اپنا فٹنس ٹیسٹ دیا جس کے بعد انہیں سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لئے فٹ قرار دیدیا گیا ہے۔

مزیدخبریں