سری نگر (کے پی آئی+صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہمولہ جےل مےں قےد کشمےریوں نے مقدمات کی سماعت نہ ہونے پر غےر معےنہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ جلوس پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 125افراد کے قتل کے مقدمات داخل دفتر کر دیئے ہیں۔ پولیس نے عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے تاجروں اور سرکاری ملازمین پر بھی تشدد کیا۔درجنوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر