اینٹورین (نامہ نگار) کمشنر اوورسیز پنجاب افضال بھٹی نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے وہ وقت دور نہیں جب اوورسیز پاکستانی اعتماد کے ساتھ اپنی سوہنی دھرتی میں سرمایہ کاری کریں گے۔
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے:افضال بھٹی
May 08, 2015