بجٹ 3 جون کو پیش کیا جائیگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 3 جون کو پیش کیا جائیگا۔ انہوں نے یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
بجٹ

ای پیپر دی نیشن