لاہور (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر اور ٹیٹرا پا ک نے گذشتہ روز ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے جس کا مقصددو نو ں پا ر ٹیا ں ملکر دودھ کے معیار کو جا نچنے کے حوا لے سے ما رکیٹ سر وے منعقد کر وا ئیںگی۔ یاداشت پر دستخط و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور مار کیٹنگ ڈائر یکٹر ٹیٹرا پا ک اسد عبا س نے کیئے جبکہ ایگز یکٹیو ڈا ئر یکٹر ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن پاکستان سے پرو فیسر ڈاکٹر ار شد علی بھی اُس مو قع پرمو جو د تھے۔