ملتان (نوائے وقت رپورٹ)ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کر گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق خاد م حسین نے ابتدائی تفتیش میں 100سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ مختلف قسم کے تعویز دینے کے بہانے خواتین کو اپنے آستانے پر بلاتاتھا اور اس دوران انہیں زیادتی کا نشانہ بناتاتھا۔پولیس ملزم سے مزید پوچھ گچھ کر رہی ہے۔