چمن میں افغان جارحیت پر پاکستان سخت موقف اختیارکرے‘ مولانا اسعد تھانوی

کراچی(نیوز رپورٹر) مجلس آئمہ مساجد کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر مولانا اسعد تھانوی‘ صدر مجلس علامہ عبد اللہ‘ مولانااسد اللہ رشید‘ حافظ طاہر عبد اللہ‘مولانا عطاء المحسن‘ مولانا بشیر احمد‘ قاری عبد الوہاب‘ اخلاق احمد‘ حافظ سلیم اللہ و دیگر نے افغانستان کی طرف چمن میں گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن