سعودی مفتی اعظم خیریت سے ہیں: سپریم علماء کونسل

May 08, 2017

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل کے جنرل سیکرٹریٹ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ مملکت کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ اچھی صحت کی حالت میں ہیں۔لبنانی میڈیا میں گذشتہ روز سے ان کی خرابی صحت سے متعلق افواہوں کا سلسلہ جاری تھا۔کونسل کے سیکرٹریٹ نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ مفتی اعظم بخیریت ہیں۔ اللہ سبحانہ تعالی ان کی عمر دراز فرمائیں۔

مزیدخبریں