شیعہ علماءکونسل کے اجلاس کے لئے رہنماﺅں کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار )شیعہ علماکونسل کی صوبائی کونسل کے 13 اور 14۔ مئی کو جامعہ زینبیہ میں علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں ڈویژنل،ضلعی ، تحصیل صدور اور نامزد ارکان صوبائی کونسل کی شرکت کو یقینی بنانے کے لئے صوبائی کابینہ کے ارکان نے دورہ جات شروع کردیے ہیں، جس کے مطابق علامہ سبطین سبزواری مولانا موسیٰ رضا جسکانی اور علامہ مشتاق حسین گوجرانوالہ کے اضلاع کے دورہ جات کرکے تمام ممبران سے رابطہ کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن