ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنز کا خاندان چین میں سرمایہ کاری کرنے لگا

بیجنگ (اے ایف پی) وائٹ ہائوس کے سینئر مشیر جیرڈ کوشنز کا خاندان متنازعہ پروگرام کے تحت چین میں رئیل سٹیٹ کاروبار میں کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت سرمایہ کاری کے بدلے دوسرے ملک کو امریکی شہریت دی جاتی ہے۔ میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کی بہن نکول کوشنز نے بیجنگ کا دورہ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن