فیروز والا (نامہ نگار) انجمن تاجران جیا موسیٰ کے جنرل سیکرٹری شفیق خان باہو نے کہا ہے کہ ایل ٹی سی بس کا روٹ ریلوے، سٹیشن لاہور سے کوٹ عبدالمالک تک چلایا جائے۔
ایل ٹی سی بس کا روٹ ریلوے سٹیشن لاہور سے کوٹ عبدالمالک تک چلایا جائے: شفیق خان
May 08, 2017