کراچی (نیوز رپورٹر) پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا غلام محمد سیالوی نے نئے بجٹ میں قرآن پاک کی طباعت کیلئے استعمال ہونے والے کاغذ پر سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کے حکومتی فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ایف بی آر کے چیئرمین طارق محمود پاشا نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ لاگت کم ہونے سے قرآن پاک کی اشاعت کو فروغ ملے گا۔
مولانا سیالوی
قرآن پاک کی طباعت میں استعمال ہونے والے کاغذ پر سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کا اقدام قابل تحسین ہے‘ مولانا سیالوی
May 08, 2018