عرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی آل راو¿نڈر عرفان پٹھان گلوکار بن گئے۔عرفان پٹھان رواں برس کسی بھی فرنچائزنے نہیں خریدا تھا تاہم وہ بطور کمنٹیٹر آئی پی ایل سے منسلک ہیں، انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ فلم ’بدری ناتھ کی دلہنیا‘ کا گانا ’سن میرے ہمسفر‘ گا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باﺅلر بریٹ لی قریب میں بیٹھے گٹار پر ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...