یوگنڈا : نیشنل سفاری پارک میں خونخوار چیتا خاتون محافظ کا 3 سالہ بیٹا کھا گیا، سر برآمد

کمپالا (اے ایف پی) یوگنڈا کے معروف نیشنل سفاری پارک میں خونخوار چیتا پارک کی محافظ خاتون کا 3سالہ بیٹا کھا گیا،صرف سر ملا ہے۔ یہ وقوعہ معروف کوئین الزبتھ نیشنل پارک میں قائم ملازمین کے کوارٹروں میں اس وقت پیش آیا جب ایک ڈے کیئر سنٹر کی ملازمہ دروازہ کھول کر باہر آئی۔

ای پیپر دی نیشن