پیپلزپارٹی انتشاری سیاست کر رہی ہے: زمرد یاسمین

May 08, 2018

لاہور( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہا ہے کہ سندھ میں کچر ا صاف نہ کرنے پر ناکام رہنے والی پیپلزپارٹی اب ماضی کا حصہ بن گئی ہے ، پیپلزپارٹی انتشار کی سیاست کررہی ہے ،پیپلز پارٹی خود کو زندہ رکھنے کے لئے گھٹیاحربے استعمال کررہی ہے ، آصف علی زرداری نے بھی عمران خان کے نقش قدم پر چلنا شروع کردیا ہے ۔

مزیدخبریں