اسد عمر اور علی نواز اعوان کو سینئروزیٹر کارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ داخلے سے رو کدیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمراور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان کو بغیر شناختی کارڈ دکھائے اسلام آباد ہائی کورٹ داخلے سے روک دیا گیااور ان سے کہا کہ گیٹ کے ساتھ بنے کائونٹر پر جائیں اور شناختی کارڈ دکھا کر عدالت جانے کے وزیٹر کارڈ حاصل کریں۔ جس پر اسد عمر او ر علی نواز اعوان نے شناختی کارڈ دکھا کر وزیٹر کارڈ حاصل کئے جس کے بعد انہیں عدالت کے اندرجانے دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...