پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسا بق وزیر خزا نہ اسد عمر نے داتادربار کے باہر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ما ہ رمضان میں دہشت گردی پاکستان اور مسلمانوں کا بد ترین دشمن ہی کر سکتاہے۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ”ماہ رمضان میںدہشت گردی پاکستان اور مسلمانوں کا بد ترین دشمن ہی کر سکتاہے۔ اللہ لواحقین کو صبر عطا کرے اور دہشت گردی کے حقیقی زمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
ماہ رمضان میں دہشت گردی پاکستان اورمسلمانوں کا بد ترین دشمن ہی کر سکتاہے: اسد عمر
May 08, 2019 | 14:21