کراچی (نیوزرپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارت کی بربریت اور پاکستان پرحملے کی سازش خطے اور دنیا کے امن کیلئے خطرناک ہے ، جغرافیائی طور پر بھارت کمزور اورمذہنی جنونی انسانیت کا دشمن بن چکا ہے ،بھارت کی انسانیت دشمنی اسلامو فوبیا کھلی دہشتگردی جو دنیا میں نفرت کو فروغ دیگی ،وفاقی وسندھ حکومت ایسے اقدامات سے گریز کریں جس سے ملک میں مذہبی فرقہ واریت کو فروغ ملتا ہو،مساجدوں میں نمازوں پر تاحال پابندی افسوسناک ہے ،رمضان لمبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو عبادت سے دور کردیا گیا ،کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اسلامی نظریات کو فالو کیا جائے ،کورونا نئی بیماری نہیں جدید تقاضوں کے تحت بیماری کا نام تبدیل کردیا گیا ہے ،حکومت عوام کو معاشی ریلیف اور گھرگھر راشن کی تقسیم میں