کراچی کی معاشی صوتحال پورے ملک پر اثر اندار ہوتی ہے: وسیم اختر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجروں اور دکانداروں کے مسائل کے حل کے لیے جامع پالیسی ترتیب دی جائے۔ کراچی کی معاشی صورتحال پورے ملک پر اثر انداز ہوتی ہے اگر مسلسل لاک ڈائون رکھا گیا تو صورتحال بہتر ہونے کی بجائے مزید خرابی کی طرف جائے گی اور ملک اس کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ یہ بات انہوں نے تاجروں اور دکانداروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سینئر ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن مسعود عالم ، ڈائریکٹر اسٹیٹ عبدالقیوم او ردیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میئر کراچی نے کہا کہ رمضان المبارک اور عید الفطر کے موقع پر کراچی میں اربوں روپے کا کاروبار ہوتا ہے اور تاجر اور چھوٹے دکاندار پورے سال اس ماہ مبارک کا انتظار کرتے ہیں۔ انہوں

ای پیپر دی نیشن